Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025
اتوار ، 17 اگست ، 2025 | Sunday , August   17, 2025

انڈونیشیا سے سمگل ہونے والے دو نایاب بندروں کی تھائی لینڈ سے واپسی

سمگل ہو کر تھائی لینڈ لائے جانے والے دو نایاب بندروں کو واپس انڈونیشیا کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔ ایسے نایاب بندروں کی تعداد 15 ہزار سے بھی کم رہ گئی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں 

شیئر: