Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پشاوری نان کے مختلف ڈیزائن افغانستان سے آئے

تازہ، خوشبودار اور مختلف ڈیزائنوں والی روٹیوں کا رواج پشاور میں افغانستان سے آیا ہے، جو کہ افغان جنگ کے بعد پاکستان آنے والے افراد لے کر آئے تھے۔ ہوا میں لہراتی ہوئی یہ روٹیاں کیسے تیار کی جاتی ہیں۔ دیکھیے پشاور سے انور زیب کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: