Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

بحرین کے شاہ حماد کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

بحرین نے اعلان کیا تھا کہ جلد ملک میں قومی ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کرنے جاری ہے۔ (فوٹو: عرب نیوز)
بحرین کے فرمانروا شاہ حماد کو بدھ کے روز کورونا سے بچاؤ کی ویکیسن لگائی گئی۔
بحرین میں حکومت قومی سطح پر کورونا کی ویکسینیشن شروع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔
 
بحرین نیوز ایجنسی کے مطابق شاہ حماد نے بحرین کے شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اور نیشنل میڈیکل ٹیم کی جانب سے کورونا کے حوالے سے جاری ہدایات پر عمل کریں۔
قبل ازیں بحرین نے اعلان کیا تھا کہ حکومت جلد ملک میں قومی ویکسینیشن مہم پر عملدرآمد کرنے جاری ہے۔
 

شیئر: