Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

’جہانگیر ترین ہمارے ساتھی ہیں، وہ بھاگنے والے نہیں ہیں‘

کوئٹہ میں اردو نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں تحریک انصاف کے رہنما محمد قاسم سوری نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں میں آپس میں کوئی ربط نہیں۔ ’یہ جماعتیں صرف کرپشن اور چوری کا پیسہ بچانے کے لیے اکٹھی ہوئی ہیں۔ سب اکٹھے ہونے کے باوجود ان کا انجام لاہور میں عوام نے دیکھ لیا۔‘مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: