Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

’لاہور بائی میٹرو‘ بس میں سفر کرنے والے عام لوگوں کی خاص کہانیاں

لاہور کے ایک نوجوان نے چار سال میٹرو بس پر روزانہ سفر کیا اور اپنے اس سفر کے دوران انہوں نے لوگوں کی کہانیوں کو سنا اور اب  ان کہانیوں کو تصویری کتاب کی شکل دے دی ہے۔ ’لاہور بائی میٹرو‘ پر دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: