Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

جرمنی کی ’ڈرائیو ان کرسمس مارکیٹ‘ کی سیر

کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں جرمنی کی زیادہ تر کرسمس مارکیٹس بند پڑی ہیں وہیں جرمنی کی انتظامیہ نے شہریوں کے لیے سابقہ نیو کلیئر پلانٹ میں ڈرائیو ان کرسمس مارکیٹ کا آغاز کیا ہے، مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: