Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026
جمعرات ، 25 جون ، 2026 | Thursday , June   25, 2026

مارکیٹ جہاں خواتین ہی مالک، خواتین ہی خریدار

دیہی علاقوں کی خواتین کو اپنا کاروبار مہیا کرنے کے لیے بنی گالہ میں وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ کے قریب ایک ایسی مارکیٹ بنائی گئی ہے جس میں دکانوں کی مالک بھی خواتین ہیں اور یہاں کام کرنے والی بھی خواتین ہیں۔ اس مارکیٹ میں مردوں کو صرف اپنی فیملیز کے ساتھ ہی شاپنگ کی اجازت ہے۔ خواتین کی معاشی حالت بہتربنانے کے اس پراجیکٹ کے حوالے سے دیکھیے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: