Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

کیکڑے کا سوپ پینا ہے تو کراچی کی بندرگاہ چلیے

کراچی میں سردیاں آتے ہی سوپ اور یخنی کا استعمال بڑھ جاتا ہے، شہر کے ہر گلی کوچے میں چکن کارن سوپ کے سٹال سج جاتے ہیں۔ کیماڑی ہاربر سے متصل فش مارکیٹ میں دو نوجوانوں نے کیکڑے کی یخنی کا سٹال لگایا ہے جو ذائقے اور ترکیب دونوں میں منفرد ہے، مزید دیکھیے توصیف رضی ملک کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں 

شیئر: