Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

’کل شب دیکھا میں نے چاند جھروکے میں‘ بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر

پاکستانی گلوکار وارث بیگ کے بیٹے عمار بیگ نے اپنے والد سے متاثر ہوتے ہوئے گائیکی کی دنیا میں قدم رکھ لیا ہے۔ عمار بیگ نے اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ ان کے دو گانے جلد ریلیز ہونے والے ہیں۔ دیکھیے آمنہ کنول کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: