Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026
منگل ، 12 مئی ، 2026 | Tuesday , May   12, 2026

شوگران میں ہر منظر سفید، سیاحوں کی اٹکھیلیاں

پاکستان کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور ہر منظر سفید چادر میں لپٹا نظر آ رہا ہے۔ ضلع مانسہرہ کے مشہور تفریحی مقام شوگران میں گزشتہ دو دنوں سے جاری برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: