Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

بالی وڈ کی خاموشی کے بعد میوزک کے افق پر نئے ریپرز کی انٹری

کورونا وائرس کے باعث لگنے والے لاک ڈاون میں جہاں دنیا بھرکی مختلف انڈسٹریز بند پڑی تھیں اور فلمیں بنانے کا کام بھی تاخیر کا شکار تھا۔ وہیں کچھ انڈین نوجوانوں نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تجرباتی میوزک کے حوالے سے کام کیا اور منفرد گانے بھی بنائے، ان کا یہ تجربہ کیسا رہا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو

شیئر: