Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور کا شالیمار باغ آج بھی شاندار

لاہور میں واقع صدیوں پرانے شالیمار باغ کی شان و شوکت میں وقت گزرنے کے باوجود کوئی زیادہ فرق نہیں آیا۔ برصغیر کا اہم ثقافتی ورثہ یہ باغ آج کس حال میں ہے، دیکھیے اردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: