Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کی اگلی منزل اب متنازع جزیرہ

بنگلہ دیش نے میانمار میں پرتشدد واقعات کے بعد ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں میں سے چار سو کو چٹانگانگ کے قریب نشیبی جزیرے بھاشن چار پر منتقل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے بارے میں اقوام متحدہ نے خدشات کا اظہار کیا ہے کہ یہاں ان پناہ گزینوں کی زندگیوں کو سمندری طوفانوں اور سیلاب سے خطرہ ہو سکتا ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں نے بنگلہ دیشی حکومت کے اس منصوبے پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اس پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔

 

 

شیئر: