Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

شہزادی حصہ الفیصل انتقال کر گئیں، نمازجنازہ اور تدفین آج

'ایوان شاہی نے ان کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے‘ (فوٹو: اے ایف پی)
شاہ فیصل کی صاحبزادی شہزادی حصہ انتقال کر گئیں۔
آج جمعرات کو ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی جبکہ ریاض میں تدفین ہوگی۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی نے شہزادہ حصہ بنت فیصل بن عبد العزیز کے انتقال پر گہرے دکھ ورنج کا اظہار کرتے ہوئے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔
 

شیئر: