Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

کمبوڈیا میں اسلام آباد چڑیا گھر کے ہاتھی ’کاون‘ کو فوراً ساتھی مل گیا

اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں تقریباً آٹھ برس تنہا رہنے کے بعد کمبوڈیا پہنچنے والے کاون کو نئی جگہ پر فورا ہی ساتھی مل گیا۔ کمبوڈیا میں کاون کس حال میں ہے؟ مزید جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: