Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سربمہر ورکشاپ میں کام کرنے والے غیر ملکی گرفتار

ریاض میونسپلٹی نے سکیورٹی اداروں کے تعاون سے لائسنس کے بغیر سربمہر ورکشاپ میں کام کرنے والے غیر ملکی کارکنوں کو گرفتار گیا ہے۔ اس سے پہلے بلدیہ نے متعدد خلاف ورزیوں پر ورکشاپ کو سیل کیا تھا۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: