Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

کراچی کے تاریخی اولڈ سٹی ایریا کو ’انسان و ماحول دوست‘ بنانا ممکن ہے؟

کراچی شہر مختلف طرح کی عمارتوں کا امتزاج ہے، یہاں یورپین اور لوکل طرز تعمیر بھی دکھائی دیتا ہے، خصوصا کراچی کا دل کہلانے والا اولڈ سٹی ایریا تاریخی عمارتوں کا اہم میزبان ہے۔ بجلی کے تاروں، خراب راستوں اور ٹریفک کی رش میں چھپی ان تاریخی عمارتوں پر مشتمل اولڈ ’پرانے کراچی‘ کو بحال کر کے اسے انسان و ماحول دوست مقام بنانے کے لیے ایک منصوبہ عملدرآمد کے مرحلے میں ہے۔
اسد سعید اس ڈیجیٹل رپورٹ میں بتاتے ہیں کہ منصوبہ میں کراچی کے مکینوں کے لیے کیا خاص ہے۔

شیئر: