Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے 1177 تفتیشی دورے

’مشرقی ریجن کے تین اداروں میں متعدد خلاف ورزیاں پکڑی گئی ہیں‘ (فوٹو: سبق)
فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے 1177 تفتیشی دورے کر کے 3 تجارتی اداروں میں خلاف ورزیاں ضبط کی ہیں۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق اتھارٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ ’مختلف ریجنوں میں ہونے والے دوروں میں کورونا کے انسداد کے لیے حفاظتی تدابیر کا بھی جائزہ لیا گیا ہے‘۔
’تفتیشی دورے کے دوران مشرقی ریجن میں واقع 3 اداروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جن میں متعدد خلاف ورزیاں پکڑی گئی ہیں‘۔

شیئر: