Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025

لاہور میں ٹریفک وارڈن کو گاڑی روکنا مہنگا پڑ گیا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شہری نے ٹریفک وارڈن کے روکنے پر گاڑی کھڑی کرنے کی بجائے اہلکار کو ٹکر مار دی۔
ٹریفک وارڈن ٹکر لگنے گاڑی کے بونٹ پر گر گیا جبکہ کار سوار نے ایک کلومیٹر تک وارڈن کو گاڑی کے بونٹ پر ایسے ہی رکھا اور اس کے بعد گرا کر فرار ہو گیا۔

شیئر: