Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

کنول جھیل میں اب پھر سے کنول کھِلیں گے

اسلام آباد کے سیاحتی مقام شکر پڑیاں کے پاس ایک جھیل ہوا کرتی تھی جس کا نام کنول جھیل تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ آس پاس جاری تعمیراتی کاموں کے باعث یہ جھیل بھی نظروں سے اوجھل ہو گئی۔ اب کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اس کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد کے شہری ایک بار پھر سے کنول کے پھولوں سے سجی جھیل کا نظارہ کر سکیں گے۔ مزید جانیے کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: