Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
تازہ ترین

امارات میں نماز جمعہ کے لیے مساجد کھولنے کا اعلان

مساجد میں نماز جمعہ کا آغاز چار دسمبر سے ہوگا (فوٹو: اے ایف پی)
متحدہ عرب امارات میں حکام کے مطابق نماز جمعہ کے لیے مساجد کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے اور مکمل گنجائش سے 30 فیصد نمازی ادائیگی کر سکیں گے۔
 کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے اماراتی مساجد میں ماہ مارچ میں نماز جمعہ کا سلسلہ بند کردیا گیا تھا۔
اماراتی حکومت کے مطابق مساجد میں نماز جمعہ کا آغاز چار دسمبر سے ہوگا۔
نماز جمعہ کے دوران مسجد کی مکمل گنجائش سے 30 فیصد نمازی ادائیگی کرسکیں گے۔

شیئر: