Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025

نیویارک میں دیو ہیکل رنگ برنگے غباروں کی پریڈ

امریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے لیے تیاریاں جاری ہیں، اس خاص دن کے لیے نیویارک میں ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کی جانب سے ہر سال کی طرح اس سال بھی کارٹونز  کے رنگ برنگے غباروں کی پریڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ پریڈ کو دیکھنے کے لیے ہزاروں امریکی شہری آتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: