Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 نومبر ، 2026 | Monday , November &nbs+03:00; 09, 2026
پیر ، 09 نومبر ، 2026 | Monday , November &nbs+03:00; 09, 2026

سعودی عرب: لوک موسیقی کی عرب دنیا میں اپنی پہچان

لوک موسیقی میں بھی سعودی عرب کی اپنی منفرد شناخت ہے۔ سینکڑوں برس سے یہاں کے باشندے موسیقی کے فن کا جادو جگاتے رہے ہیں ۔وزارت ثقافت کی حوصلہ افزائی نے فن کے اظہار کے نئے مواقع مہیا کیے ہیں ۔
 

شیئر: