Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

کراچی کے جزائر کی ترقی سے شہر کا ماحولیاتی دفاع خطرے میں

کراچی کے ساحل سمندر سے کشتی کی مختصر مسافت پر بدو اور بندل کے جزائر ہیں جو مینگروو اور جنگلی حیات کا مسکن ہیں۔ وفاقی حکومت ان جزائر پر نیا شہر آباد کرنا چاہتی ہے جبکہ ماہرین ماحولیات کے مطابق مینگروو کراچی شہر کے ماحولیاتی تحفظ کی ضمانت ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: