Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گلیات نے برف کی چادر اوڑھ لی

موسم سرما کا لطف برف کی سفید چادر دیکھے بغیر ادھوار رہتا ہے یہی وجہ ہے کہ سیاح برفباری کے دوران من پسند مقامات کا رخ کرتے ہیں۔ گلیات میں برفباری نے ایسا موقع بنایا لیکن انتظامیہ نے سیاحوں کو سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کر دی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: