Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

موتیوں سے کاروبار چمکانے والی شہزادی تاج

جیولری پہننے کا شوق تو ہر لڑکی کو ہوتا ہے لیکن آج ہم آپ کی ملاقات ایک ایسی باصلاحیت خاتون سے کروا رہے ہیں جو اپنے ہاتھوں سے جیولری بناتی بھی ہیں۔ لوک ورثہ اسلام آباد میں اپنے کاروبار کا آغاز کرنے والی شہزادی تاج نے سوشل میڈیا سے کچھ ڈیزائن سیکھے اور اب وہ یہ چیزیں خود ہی تیار کرتی ہیں۔ شہزادی تاج اور ان کے ہنر کے بارے میں مزید جانیے حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: