Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

ویڈیو: جبیل میں ریموٹ کنٹرولڈ کاروں کی ریس

سعودی ریموٹ کنٹرول سپورٹس فیڈریشن کے تحت جبیل میں فناتیر ساحل پر ریموٹ کنٹرول کار ریس مقابلہ منعقد کیا گیا۔ اس مقابلے میں 56 نوجوانوں نے شرکت کی ۔ ریموٹ کنٹرولڈ کار ریس مقابلے میں پہلا انعام جلال المطوع کو ملا۔ منتظمین کے مطابق سرگرمی کا مقصد سعودی عرب میں ریموٹ کنٹرولڈ کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔

شیئر: