Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

24 ڈالرز کے عوض ہنگامی لینڈنگ کی تربیت

سنگاپور ایئرلائن کے عملے نے بحفاظت لینڈنگ کے لیے مشقوں کا اہتمام کیا ہے جس کی فیس 24 امریکی ڈالر ہے، ان مشقوں میں ہنگامی لینڈنگ کے طریقوں کے بارے میں بتایا جاتا ہے، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: