Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

پاکستان میں چلغوزے کی قیمتیں کم، کیا اب بھی آپ کی پہنچ میں؟

گذشتہ کئی برسوں سے خشک میوہ جات میں چلغوزے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تاہم رواں برس زیادہ فصل ہونے کی وجہ سے اس مہنگے خشک میوے کی قیمت میں خاطر خواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: