Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بلوچستان کی پہلی خاتون سپورٹس جرنلسٹ: ’کچھ کرنے کا عزم لے کر آگے بڑھ رہی ہوں‘

مہک شاہد بلوچستان کی پہلی خاتون سپورٹس جرنلسٹ ہیں جو نہ صرف کھیل کے شعبے میں بلوچستان کے ٹیلنٹ کو اجاگر کررہی ہیں ان کے مسائل کو بھی رپورٹ کرتی ہیں۔ بلوچستان کے قدامت پسند ماحول میں انہیں کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے دیکھیے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: