Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

سینکڑوں برس قدیم نوادرات سے ملاقات

پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی منفرد نمائش کا اہتمام کیا گیا جس میں قیمتی پتھروں اور نوادرات کے ساتھ ساتھ عام استعمال کی پرانی اور نادر اشیا بھی پیش کی گئی ہیں۔
نمائش کے متعلق اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد مزید بتا رہے ہیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: