Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

کویت: ہفتہ اور اتوار کو بینک بند رہیں گے

کویت سٹی: کویت میں مقامی بینک ہفتہ اور اتوار 25اور26فروری کو بند رہیں گے۔ کویت بینکنگ ایسو سی ایشن نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کویت کے یوم آزادی اور استقلال کی مناسبت سے تمام بینک بند رہیں گے۔ پیر 27فروری کو بینک کھلیں گے۔

شیئر: