Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

پشاور میں بالی وڈ سٹار راج کپور کے گھر کی قیمت 'دو ارب روپے'

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت شہر پشاور میں بالی وڈ کے معروف اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کے تباہ حال مکانات کو اپنی اصلی حالت مین بحال کیا جائے گا۔ اس بارے میں مالکِ مکان اور حکومت کا کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: