Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ڈیف آرٹ سیریز ’اشاروں کی زبان سمجھیں‘

 پاکستان میں قوت سماعت سے محروم لوگوں سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے حسن آرا نے  اشاروں کی زبان پر مبنی ’ڈیف آرٹ سیریز‘ تیار کی ہے۔ جس میں سننے کی صلاحیت سے محروم لوگوں سے بات چیت کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ’سائن لینگوئچ‘ اور ان سے منسلک مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے، مزید جانیے رائے شاہ نواز کی اس رپورٹ میں

شیئر: