Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

’میرے ہنر سے میرے گھر کا نظام چل رہا ہے‘

اسلام آباد میں تقریباً 30 خواجہ سراؤں نے فرنیچر اور لکڑی کے ڈیکوریشن پیس بنانے کا ہُنر سیکھا ہے جس نے انہیں فرنیچر کا کام کرنے کے قابل بنا دیا ہے۔ ایسے ہی ایک خواجہ سرا چاندنی گل کی کہانی جانیے حارث خالد کی اس  ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: