Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ،ہائپر لوپ کا پہلی بار مسافروں کے ساتھ ٹیسٹ

امریکہ کی ریاست نیواڈا میں تیز رفتار ٹرین ہائپر لوپ کا پہلی بار مسافروں کے ساتھ ٹیسٹ کیا گیا۔ دنیا کی تیز ترین ٹرین کی رفتار ایک ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوگی۔ تاہم کچھ ماہرین نے اس کے سیفٹی معیار پر تحفظات ظاہر کیے ہیں۔ اس ٹرین کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

شیئر: