Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

وادی ہنزہ میں موسمِ خزاں کے رنگ

وادی ہنزہ میں لال، پیلے اور سبز رنگ کے پتوں کا امتزاج ایک دلکش منظر پیش کرتا ہے۔ سیاح موسم گرما کی طرح خزاں میں ہنزہ کی سیر کرتے ہیں۔ وادی میں خزاں کی خوبصورتی دیکھیے کاشف جاوید کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ 

شیئر: