Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026
منگل ، 23 جون ، 2026 | Tuesday , June   23, 2026

’عمران اور ٹرمپ دونوں ٹویٹ کے ذریعے حکومت کرتے ہیں‘

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب  امریکی صدر جو بائیڈن کشمیر پر اپنی آواز اٹھائیں گے اور وزیراعظم نریندر مودی کی تقسیم اور تعصب کی سیاست کی مخالفت کریں گے۔ مزید جانیے بشیر چوہدری کے اس انٹرویو میں

شیئر: