Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

اسلام آباد میں مجرم اب ’سٹریٹ واچرز‘ کی نظر میں

اسلام آباد پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے مقامی افراد کی مدد حاصل کر کے ’سٹریٹ واچرز‘ کا نظام متعارف کروایا ہے۔ یہ سٹریٹ واچرز کس طرح ٹیکنالوجی کی مدد سے پولیس کی مدد کر رہے ہیں دیکھیے نامہ نگار زبیر علی خان کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: