Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

انڈیا سے کملا ہیرس کے ماموں کا پیغام

کملا ہیرس کے رشتہ دار یوں تو دنیا کے مختلف حصوں میں رہتے ہیں لیکن ان کے انڈیا میں رہنے والے ماموں کا کہنا ہے کہ وہ سب جنوری میں ان کی حلف برداری کی تقریب پر واشنگٹن میں ملیں گے۔ ان کا اس بارے میں مزید کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: