Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لاہور: سموگ میں اضافہ، افسران اب سائیکل پر دفتر آئیں گے

لاہور کی واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) نے بڑھتی ہوئی سموگ کے پیش نظر افسران سمیت تمام ملازمین کو سائیکل پر دفتر آنے کی ہدایت کی ہے۔ ہفتے میں ایک دن تمام ملازمین گاڑی کے بجائے سائیکل کا انتخاب کریں گے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: