Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

چمن، پاکستان کا ’منی برازیل‘

افغناستان کی سرحد پر واقع پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر چمن ملک بھر کے فٹبال حلقوں میں ’منی برازیل‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ شہر برازیل کے فٹبال کھلاڑیوں سے اتنا متاثر ہے کہ یہاں کا ہر بچہ رونالڈینو اور نیمار بننا چاہتا ہے۔ چمن میں فٹ بال کی مقبولیت کا حال بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد اس ویڈیو میں۔ 

شیئر: