Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

’پنجابی زبان‘ کے نفاذ کے لیے لاہور میں احتجاج

لاہور پریس کلب کے باہر پنجابی پرچار نامی تنظیم نے ایک احتجاجی مظاہرے میں مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں پنجابی زبان کو نافذ کیا جائے اور سکولوں، کالجوں میں اس کی ترویج کی جائے۔ رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: