Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

ہنزہ میں خواتین کی علاقائی ڈش ‘ڈاؤڈو‘ کیفے تک کیسے پہنچی؟

گلگت کے ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی نصرت افتخار ہنزہ میں ایک کیفے چلاتی ہیں۔ اس کیفے کی منفرد بات یہ ہے کہ اسے صرف دو خواتین مل کر چلاتی ہیں جہاں وہ ہنزہ کی علاقائی ڈش ‘ڈاؤڈو‘ بناتی ہیں۔ اپنے شوق کو کاروبار میں بدلنے کی کہانی سنیئے انہی کی زبانی کاشف جاوید کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: