Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سعودی عرب کی پہلی فارمولا ون ریس آئندہ سال جدہ میں

سعودی عرب نے آئندہ سال نومبر 2021 میں فارمولا ون کار ریسنگ کی میزبانی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیر کھیل کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت سعودی عرب پہلی مرتبہ فارمولا ون کی میزبانی کرنے جا رہا ہے جو ساحلی شہر جدہ میں منعقد ہو گی۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں

شیئر: