Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

روسی فوج کا خصوصی دستہ پاکستان میں

پاکستان کی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جعمرات کو روسی فوج کا دستہ دو ہفتوں کے لیے پاکستان کے دورے پر پہنچا ہے۔ دورے کے دوران روسی فوجی دستہ پاکستان فوج کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں میں حصہ لے گا۔ اس دوران خاص کر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے بھی ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کریں گے۔ جانیے اس دیجیٹل ویڈیو میں۔

شیئر: