Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

خطاطی: اسلامی تہذیب کی عکاس

فن خطاطی اسلامی تہذیب و ثقافت کا حصہ ہے مگر گزرتے وقت کے ساتھ یہ فن معدوم ہوتا جا رہا ہے اسی حوالے سے کوئٹہ میں سیرت النبی کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں بہت سے علاقائی فنکاروں نے بھی شرکت کی۔ دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: