Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف کرتے رہے

بارش کے ساتھ تیز ہوائیں بھی چلتی رہیں (فوٹو ایس پی اے)
سعودی عرب مکہ مکرمہ میں بدھ کو موسلادھار بارش ہوئی ہے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین نے بارش کے دوران طواف ادا کیا۔ 
سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق بارش کے ساتھ تیز ہوا ئیں بھی چلتی رہیں۔
اخبار 24 کے مطابق طائف کمشنری میں بارش کے بعد وادیوں اور گھاٹیوں میں پانی بھر گیا۔ طائف کے کئی علاقوں میں بارش کے وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
متعدد علاقوں سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق گرد آلود ہواوں کی وجہ سے جازان، حائل اور اس کی نو کمشریوں میں حد نظر محدود ہوگئی ہے۔

شیئر: