Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

کراچی سے خنجراب تک پیدل سفر

ملیے ایک ایسے نوجوان سے جو کراچی سے پیدل سفر کر کے خنجراب پاس تک جانے کا ارادہ لے کر گھر سے نکلے ہیں۔ کراچی سے نکلے انہیں اب تک 40 دن سے زیادہ ہو گئے ہیں اور انہوں نے پنجاب کے علاقے ٹیکسلا تک سفر مکلمل کر لیا ہے۔ اب ان کو خنجراب پاس پہنچنے میں مزید کتنے دن لگ سکتے ہیں؟ جانتے ہیں حارث خالد کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: