Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

’صنعتوں کو اگلے تین سال تک آف پیک آوور پر بجلی فراہم کی جائے گی‘

وزیراعظم عمران خان نے یکم نومبر سے چھوٹی صنعتوں کے لیے پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اضافی بجلی 2019 کے ریٹ سے 50 فیصد کم پر دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ تمام صنعتوں کو اگلے تین سال تک آف پیک آوور پر بجلی فراہم کی جائے گی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔
 

شیئر: